نقل کاروائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) وہ رجسٹر جس میں مقدمے کے ضمن میں تمام حقائق اور شواہد لکھے جاتے ہیں جو جج کے لیے معاون ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ رجسٹر جس میں مقدمے کے ضمن میں تمام حقائق اور شواہد لکھے جاتے ہیں جو جج کے لیے معاون ہوتے ہیں۔